وفاقی وزیر اطلاعات

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں۔ سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح مزید پڑھیں