عشرت العباد خان

بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے بھارت نے آفینس کیا پاکستان نے ڈیفنس کیا،ڈاکٹرعشرت العباد خان

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق گورنر سندھ و ایم پی پی کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کے زریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ جسکا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

جس طرف سے بھی حملہ کرو گے تمہیں مزہ چکھا دیں گے،افتخار ٹھاکر کا بھارت کو پیغام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکار و کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھارتی جارحیت پر انہیں منہ توڑ جواب دیا۔ اداکار نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بھارت کو مزہ چکھانے کی بات کی اور بھارت کو پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

مسلح افواج نے دشمن کو اسی کی زبان میں موثر اور بھرپور جواب دے کر عسکری تاریخ کا سنہرا باب رقم کیا ، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کی کھلی جارحیت اور اشتعال انگیزی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی اور فتح پر آج اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لانے کے لیے ملک مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمارے شاہینوں نے دشمن کو چند گھنٹوں میں نشان عبرت بنادیا، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وطن کے دفاع کے دوران دشمن کو چند گھنٹوں میں ہی عبرت کا نشان بنا دیا۔ یوم تشکر کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

فہد مصطفی

دوبارہ نہیں کرنا بیٹا، یہ فلم نہیں ہے، فہد مصطفی کا بھارت کو انتباہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معروف اداکار اور ٹیلی ویژن میزبان فہد مصطفی نے بھارتی جارحیت پر پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کے بھرپور جواب کو سراہا اور بھارت کو دوٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دوبارہ نہ کرنا بیٹا ورنہ چھوڑیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کا عہد پورا کردیا، قوم کو اپنے شہدا اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کے بہادر افسروں اور جوانوں نے مادر وطن کے دفاع کے لئے قوم سے کیا مزید پڑھیں

فواد چودھری

پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساؤتھ ایشیا کا اسرائیل ہے’ فواد چودھری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ تاثر ختم کر دیا کہ بھارت ساؤتھ ایشیا کا اسرائیل ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا مزید پڑھیں

امیر مقام

بھارت کے خلاف مؤثر کارروائی نے دنیا پر یہ واضح کر دیا کہ پاک فوج کتنی مضبوط اور باصلاحیت ہے،امیر مقام

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھارت کے خلاف مؤثر کارروائی نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ پاک فوج کتنی مضبوط اور باصلاحیت ہے۔ ان مزید پڑھیں

شہباز شریف

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی: وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ مزید پڑھیں