اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوںکے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے،اعدادوشمارکے مطابق پچھلے چند ماہ میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی حملہ آورملوث تھے،پاک فوج اورسکیورٹی ادارے افغان دہشتگردوں کے خلاف موثرحکمت مزید پڑھیں
