ایکسائز ٹیکسیشن

افسران کی نااہلی۔وطین نے ایکسائزکی انٹرنیٹ سروس بند کردی۔معاہدہ ختم تو سروس ختم۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی انٹرنیٹ سروس دو دنوں سے بند ہے۔ جس سے عوام الناس کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمے نے وطین ٹیلی کام سے انٹرنیٹ کی مزید پڑھیں

عمرسرفراز چیمہ

25 مئی تشدد کیس کی انکوائری مکمل کر لی، کارروائی میرٹ پر ہوگی، ہاشم ڈوگر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ25 مئی تشدد کیس کی انکوائری مکمل کرلی گئی ہے، عمران خان نے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو رپورٹ پیش کردی مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے افسران کا مستقبل اسٹیک پر لگارہی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے افسران کا مستقبل اسٹیک پر لگارہی ہے، کل وزیر اعلی نے کہا کہ میں وفاق کو وارننگ دیتا ہوں مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سمیت دیگر افسران کا تقرر کرانے کیلئے وزیر اعلیٰ ہائوس میں منڈی لگی ہوئی ہے ‘ رانا ثنا اللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے الزام عائد کیاہے کہ ڈپٹی کمشنر اور ایس پی سمیت دیگر افسران کا تقرر کرانے کے لئے وزیر اعلیٰ ہائوس میں منڈی لگی ہوئی ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپرپم کورٹ نے گولڈن ہینڈ شیک کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپرپم کورٹ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، افسران نے دیگر ملازمین کے بجائے اپنی تنخواہیں بڑھا دیں، اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سگ گزیدگی

سگ گزیدگی کے واقعات، افسران پر 50 ہزار ہرجانہ لگا دینا چاہیئے، عدالت برہم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سگ گزیدگی کے واقعات اور آوارہ کتوں کی روک تھام سے متعلق کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو طلب کرلیا، عدالت نے افسران پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

نیب میں موجود افسران فراڈ کررہے ہیں اور چیئرمین خاموش ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب میں موجود افسران بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہیں،نیب نے دو ماہ کے کام کے لئے 3 سال مزید پڑھیں

سعید غنی

محکمہ تعلیم میں جو افسران کام کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم میں جو افسران کام کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں انکی میرے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں۔ ضلع ملیر میں ترقیاتی اسکیموں پر جاری مزید پڑھیں