وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے افسران کے پروموشن کورس پر نہ جانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس لے لیا۔جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن انتخابات

واپڈا ٹاؤن انتخابات۔ محکمہ کوآپریٹو افسران بڑی رکاوٹ بن گئے، ممبران پریشان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ کوآپریٹو پنجاب کے افسران کی ہٹ دھرمی۔ واپڈا ٹاؤن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں پانچ برسوں میں انتخابات نہ ہو سکے۔ مبینہ طور پر جوائنٹ رجسٹرار سیٹھ اقبال احمد، ڈپٹی رجسٹرار ساجد احمد سوسائٹی کے انتخابات رکوانے کےلئے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت 3 نئے افسران تعینات

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سمیت تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی مزید پڑھیں

وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس کے بطور ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی کی مدت ملازمت 19 اگست تک تھی،وقار یونس کی تعیناتی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کےلئے کریک ڈاون تیز کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہکہ اووربلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں التوا کا نوٹس، متعلقہ افسران معطل، انکوائری کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے کر چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کا حکم مزید پڑھیں

شاہیرہ شاہد

حکومت زیادہ اخراجات والے اداروں کو مالی طور پر خود کفیل بنانے پر غور کر رہی ہے ، سیکرٹری اطلاعات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد نے کہا کہ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ایک اہم ادارہ ہے، یہ مختلف زبانوں میں خبریں ملک کے کونے کونے تک پہنچاتا ہے۔ وہ جمعہ کوپی بی سی کے دفتر کے دورے مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا

آئندہ انتخابات میں کوئی امیدوار مہم نہیں چلائے گا، صرف آر اوز کو پیسے دیدے گا، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)رہنما تحریک انصاف تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہارنے والے کس منہ سے کابینہ میں بیٹھ گئے ہیں؟ آئندہ انتخابات میں کوئی امیدوار مہم نہیں چلائے گا، صرف ریٹرننگ افسران (آر آوز)کو پیسے دیدے گا۔ پشاور مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں