مظاہرے جاری

امریکہ میں سیاہ فام پر فائرنگ کیخلاف پرتشدد مظاہرے ،جھڑپیں

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکی پولیس اہلکار کی گولیوں سے شدید زخمی ہونے والے سیاہ فام کے وکیل نے کہاہے کہ اسے دوبارہ چلنے کے لیے معجزے کی ضرورت ہو گئی۔ کینوشا شہر میں واقعے کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، مزید پڑھیں