کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ

محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔ محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو مزید پڑھیں

انگلینڈ اور پاکستان

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ25مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا

لیڈز (رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25مئی کوبرمنگھم میں کھیلا جائیگا ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزکا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا مزید پڑھیں

نتاشا علی

فلم بناﺅں گی تو حارث رﺅف ہیرو، بابر اعظم ناکام بھائی ہوں گے، نتاشا علی

کراچی (رپوٹنگ آن لائن) اداکارہ نتاشا علی نے کہا ہے کہ اگر وہ فلم بنائیں گی تو ہیرو حارث رﺅف اور ناکام بھائی بابر اعظم ہوں گے۔اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پرورگرام میں شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

افتخار احمد

فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ‘چاچو’ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخار احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ جب وہ فیملی کے ساتھ باہر جاتے ہیں اور کوئی مداح انہیں ‘چچا’ کہے تو عجیب لگتا ہے، عوام مجھے چاچو کہتی ہے تو مزید پڑھیں

افتخار احمد

“خاموش ہوجائیں” افتخار احمد نے دوران میچ مداح کو چُپ کروادیا

ہملٹن (رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کی مداح کودوران میچ میدان میں خاموش کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

ایلون مُسک

افتخار احمد نے ایلون مُسک سے اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے ایکس (ٹوئٹر) کے چیف ایگزیکٹو ایلون مُسک سے اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر نواز نامی ایک صارف نے افتخار مزید پڑھیں

افتخار احمد

آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ایک انٹرویو کے دوران افتخار احمد نے کہا کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے اتنا ہی بڑا کپتان بھی مزید پڑھیں