اسد عمر

تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف نے اسلام آباد میٹرو سروس کا افتتاح ڈرامے بازی قرار دے دیا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے وزیراعظم کی ڈرامہ بازی کا پردہ چاک کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کل سی پیک کے ویسٹرن روٹ کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کل بدھ کوسی پیک کے ویسٹرن روٹ ” ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تعمیر کی شکل میں ہے”کا افتتاح کریں گے، ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کی تکمیل سے زرعی اجناس مزید پڑھیں

ٹیکنا پولس کا افتتاح

وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ آئی ٹی کمپنیاں دنیا کا مستقبل ہیں، آئی ٹی کے انقلاب سے ہم تیزی سے آگے بڑھ سکتے ہیں ، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم کو تختیاں لگانے کا شوق، گرین لائن منصوبے سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں ،شاہد خاقان عباسی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو تختیاں لگانے اور افتتاح کرنے کا شوق ہے، گرین لائن منصوبے سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں، مزید پڑھیں

اسد عمر

وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن کا افتتاح کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا مزید پڑھیں

افتتاح

گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ”میرا پاکستان میرا گھر” ہیلپ لائن کال سینٹر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان بینک ایسوسی ایشن نے اپنے تمام ممبر بینکوں کی جانب سے اور یوفون کے تعاون سے پاکستان بھر میں کم لاگت کے گھر قرض پر لینے کے خواہشمند افراد کی سہولت کے لیے ”میرا پاکستان میرا مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام

کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل وزیر اعظم عمران خان کل افتتاح کریں گے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کامیاب پاکستان پروگرام کے افتتاح کی تیاری مکمل کر لی گئی، کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان کل کریں گے،کامیاب پاکستان پروگرام میں 14 سو ارب کے قرضے 37لاکھ گھرانوں کو دیے جائیں مزید پڑھیں