پینٹاگون

امریکہ کا مشرقِ وسطی میں بڑی تعداد میں فوج موجود رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان)کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطی میں تعینات امریکی افواج میں جلد تبدیلیاں کی جائیں گی۔ اس تبدیلی کا مقصد افرادی قوت اور عسکری سازوسامان میں معمولی کمی لانا ہے، مزید پڑھیں