مراد علی شاہ

کے ڈی ایس پی ایک بہترین اور اعلی ادارہ ہے جو ڈائون سنڈروم کے شکار 1568 سے زائد خاندانوں کو اعلی معیار اور سستی خدمات فراہم کرتا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک جامع معاشرہ بنانا ہے جہاں بلا کسی امتیاز کے ہر شخص کو قبول کرنے اور اسے مکمل آزادی کے ساتھ زندگی گزارنے کے یکساں مواقع مزید پڑھیں