اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت کھولنے کافیصلہ

پشاور (ر پورٹنگ آن لائن)اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور 15 ستمبر سے ایس او پیز کے تحت کھول دیاجائے گا اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاگیاہے جس میں 15ستمبر کو تمام سٹاف کو ڈیوٹی پر آنے کا کہا گیا ہے مزید پڑھیں