اعظم نذیر تارڑ

پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آئینی ،عالمی وعدوں کی پاسداری کیلئے پرعزم ہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، اعظم نذیر تارڑ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے،پاکستان ہر قسم کے امتیازی سلوک، دشمنی اور مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد نے ملاقات کی ۔ وزارت قانون وانصاف کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں بار سے متعلق مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اضافی سرکاری ملازمین کو ختم کیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اضافی سرکاری ملازمین کو ختم کیا جائے گا۔ حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ کاروبار کے لیے ماحول فراہم کرنا ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

وزیر قانون

لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمان میں آنے پر عمر ایوب کو سراہتا ہوں، وزیر قانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ لشکر کشی چھوڑ کر پارلیمان میں آنے کو ترجیح دینے پر عمر ایوب کو سراہتا ہوں، اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے فلور پر آکر بات شروع کرنا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

مسیحی برادری کیلئے خوشخبری، اقلیتوں کے دیرینہ مطالبہ پر پہلا قومی اقلیتی کمیشن تشکیل دیا جا رہا ہے، اعظم نذیر تارڑ کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے دیرینہ مطالبہ پر پہلا قومی اقلیتی کمیشن تشکیل دیا جا مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

قومی کمیشن برائے اقلیت کووزارتی دباؤ سے آزاد اور خودمختار بنایاجانا چاہیے، وزیرقانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ قومی کمیشن برائے اقلیت کووزارتی دباؤ سے آزاد اور خودمختار بنایاجانا چاہیے، ذیلی کمیٹی نے بھی کمیشن کو مالی اور انتظامی خودمختاری دینے کی تجویز دی ہے، کمیشن مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

قانون کی حکمرانی ،انسانی حقوق کے تحفظ اور انسانیت کے خلاف جرائم کی روک تھام کیلئے مل کر کام کرنیکی ضرورت ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی ،انسانی حقوق کے تحفظ اور انسانیت کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لئے مل کر کام کرنیکی مزید پڑھیں