اعظم نذیر تارڑ

بارود سے فلسطینیوں کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا، وفاقی وزیرقانون

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے آواز اٹھائی ہے اور پاکستان اور اس کے عوام مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

یہ شاہی دربار نہیں آئینی عدالتیں ہیں، کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں، وزیرقانون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ26ویں آئینی ترمیم کی خوبصورت بات جوڈیشری کا احتساب ہے، یہ شاہی دربار نہیں آئینی عدالتیں ہیں، اگر کیسز نہیں سن سکتے تو گھر جائیں۔ ایک بیان میں وزیرقانون مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ایس او ایس ویلیجز بے سہارا ،یتیم بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام دے رہا ہے’ اعظم نذیر تارڑ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایس او ایس ویلیجز پاکستان بے سہارا اور یتیم بچوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کے لیے انسانیت کی بے مثال خدمت انجام مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

جدولِ مراتب میں ارکان پارلیمنٹ کی حیثیت کا فیصلہ کھلے اجلاس میں نہیں ہونا چاہئے،وزیر قانون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ مجموعی طور پر تقریبا 450 افراد پر مشتمل ہے جنہیں ایک مخصوص جدولِ مراتب میں رکھنا ممکن نہیں،پارلیمنٹ ملک کا سب سے سپریم ادارہ ہے، اور مزید پڑھیں

شبلی فراز

شبلی فراز نے ایوان میں بغیر ایجنڈا قرارداد پیش کرنے کی کوشش

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے بغیر ایجنڈا چاروں صوبوں اور وفاق سے متعلق قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی۔ اجلاس کے دوران سینٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

پاکستان خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے آئینی ،عالمی وعدوں کی پاسداری کیلئے پرعزم ہے،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے عالمی یوم نسواں کے موقع پر خواتین کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیاہے۔ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے، اعظم نذیر تارڑ

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن اقدامات کرے،پاکستان ہر قسم کے امتیازی سلوک، دشمنی اور مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بارکھان واقعہ نفرتوں کو بھڑکانے کی کوشش ہے،اگر پنجاب کے لوگ نشانہ بنے تو اس میں بلوچستان کا کوئی کردار نہیں، دونوں صوبوں مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے فیصل آباد بار ایسوسی کے وفد نے ملاقات کی ۔ وزارت قانون وانصاف کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں بار سے متعلق مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں