اسٹیٹ بینک

براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں معمولی کمی، چین بدستور سرفہرست

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی دس ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (FDI) میں تین فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچینج (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کے روز کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس مزید پڑھیں

ٹم سائفرٹ

ٹم سائفرٹ کا کراچی اسٹیڈیم میں کم حاضری پر اظہار مایوسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز میں شامل نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سائفرٹ نے کراچی میں میچز کے دوران شائقین کی گراؤنڈ میں کم حاضری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ایک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے ملک میں مہنگائی میں کمی آنے کا دعوی کر دیا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں مہنگائی میں کمی آنے کا دعوی کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں پیٹرول سمیت روزمرہ کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعینات نئے ججز کا سینئر ججوں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے تجربہ کار ججز، بظاہر اپنی سنیارٹی کے لیے قانونی جنگ میں مصروف تھے، لیکن نئے تعینات ہونے والے ججز نے مارچ میں مقدمات کا فیصلہ کرنے میں ان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن

امریکہ کا تجارتی نقصان کا دعویٰ غلط ثابت ہوا ، ڈائریکٹر جنرل ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن 

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی ڈائریکٹر جنرل  اینگوجیا  اوکونجو ویلا   کا   ایک مضمون  شائع ہوا ہے جس کا عنوان ہے  “امریکہ تجارت کا سب سے بڑا فاتح ہے” ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا نے مزید پڑھیں

میرسرفراز احمد بگٹی

بلوچستان میں انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہو چکا ہے. وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنا ناگزیر ہو چکا ہے انٹرنیٹ جہاں تعلیم و تربیت کے لئے ایک اہم ذریعہ مزید پڑھیں