پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر10فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 117 فیصد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر117فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اور اگست میں ملک سے 1175000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ ریکارڈ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملک میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں خدمات کے شعبے میں برآمدات کاحجم 538ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جولائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سکیم تیار کرلی, کتنے حلقے اور پولنگ اسٹیشنز ہونگے ؟ تفصیلات جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات کے لئے پولنگ سکیم تیار کرلی۔ پنجاب اسمبلی کے 297 حلقوں کے لئے تقریباً 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے۔ڈرافٹ پولنگ سکیم شائع کی جائے گی۔شیڈول کے مطابق امیدوار مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کے مہنگائی کے اعداد وشمار کو مشکوک قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ ضروری اشیائے خورونوش جیسے آٹا، چینی، گھی اور دیگر کی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

شرجیل میمن نے حیدرآباد کے حوالے سے این سی او سی کی تفصیلات کو غلط قرار دیدیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے حیدرآباد کے حوالے سے این سی او سی کی تفصیلات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد مزید پڑھیں

چائے

چائے کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 6.81 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) گزشتہ مالی سال کے دوران چائے کی درآمدات میں 6.81 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران چائے کی مزید پڑھیں

گوشت کی برآمدات

گوشت کی برآمدات میں سات سال کے دوران 81.5 ملین ڈالر اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) گزشتہ سات سال کے دوران گوشت کی برآمدات میں 81.5 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مالی سال 2013-14ء تا 2019-20ء کے دوران گوشت مزید پڑھیں