گھی اور آئل

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ،بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبرتک کی مدت میں ملک میں 211016میٹرک ٹن مزید پڑھیں

یوریا

سیمنٹ کے بعد کھاد سیکٹر کو بھی دھچکا، یوریا کی کھپت میں نمایاں کمی ہوگئی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں یوریا کی کھپت میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہوگئی۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق کیلنڈر سال 2024 کے دوران ملک میں 6577000 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی جو سال مزید پڑھیں

احسن اقبال

پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے،وفاقی وزیر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار امن اور ترقی کا عمل پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات سے منسلک ہے. ہمیں خوشحالی کی منزل حاصل مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن )ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں نومبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 34.15 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق نومبر مزید پڑھیں

زرعی مشینری وآلات

زرعی مشینری وآلات کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 120 فیصد اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)زرعی مشینری وآلات کی درآمدات میں گزشتہ مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر120 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں