آصف زرداری

آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)نیب کے چار ریفرنس اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کے معاملے پر آصف زرداری کی رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی،سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

اثاثہ جات منجمد

اثاثہ جات منجمد کرنے کےخلاف اعتراضات،شہباز شریف کے وکلا دلائل کے لئے 7 نومبر کو طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمند کرنے کے خلاف دائر اعتراضات پر شہباز شریف کے وکلا کو دلائل کے لئے 7 نومبر کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

مردم شماری کا عمل جیسا بھی تھا اب مکمل ہوچکا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں مردم شماری سے متعلق درخواست کی سماعت میں جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ مردم شماری کا عمل جیسا بھی تھا اب مکمل ہوچکا ہے۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں مردم شماری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

دفتری اعتراض پر واپس لی گئی اپیل یا درخواست مقررہ مدت کے بعد دائر کئے جانے پر زائد المیعاد تصور ہو گی’ سپریم کورٹ

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب بینک کے سابق ملازمین کی بحالی کی لیبر ایپلٹ ٹربیونل میں دائر اپیلیں زائد المیعاد قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بر قرار رکھنے کاحکم سنا دیا ۔چیف جسٹس پاکستان مسٹر مزید پڑھیں

آئی جی ،سی سی پی او

آئی جی ،سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اور سی سی پی او کی تقرری کے معاملے پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت کودرخواست پر عائد اعتراضات پر دلائل کے لیے بحث کرنے کی مزید پڑھیں

ٹرمپ

چین کے ساتھ تمام تعلقات ختم کرنے کا آپشن موجود ہے، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا آپشن موجود ہے۔ امریکی انتظامیہ کے پاس چین سے تمام روابط ختم کرنے کا اختیار مزید پڑھیں