اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ، وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے اعتراضات اور اختیارات کی تفصیل طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ سے اعتراضات اور اختیارات کی تفصیل طلب کر لی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اداروں کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ترمیمی ایکٹ بل2020 کی 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2020 ءکی مختلف شقوں کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے 22 شقوں پر اعتراضات اٹھا دیئے ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نظیر نے وزارت سیکرٹری پارلیمانی مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

زخموں پر نمک چھڑکنا کوئی وفاقی حکومت سے سیکھے، وزیر اعلی سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ زخموں پر نمک چھڑکنا کوئی وفاقی حکومت سے سیکھے، سندھ کے ساتھ ناانصافیوں ازالہ کیا جائے، وفاقی کی جانب سے ہمارے اعتراضات دور نہیں کیے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں 2 ہزارروپے کا اضافہ

جعفر بن یار پنجاب مینیمم ویجز بورڈ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت 17500سے بڑھا کر 19500کر دی گئی ہے، نوٹیفکیشن کم از کم اجرت میں اضافہ کا اطلاق رواں سال مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈویژن

پی اے سی کا پیٹرولیم ڈویژن کیلئے جاری گرانٹ سے12 ارب روپے لیپس پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کے لیئے جاری شدہ گرانٹ میں سے12 ارب روپے لیپس ہونے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے معاملے پر سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقی کو مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد ،سینیٹ انتخا ب لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینٹ الیکشن۔عوام کی آنکھوں میں دھول۔ ایک امیدوار کی سکروٹنی کے لئے زیادہ سے زیادہ 33منٹ 10 سیکنڈ کا وقت

رپورٹنگ آن لائن الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں سینٹ الیکشنز کے لیے 17 اور 18فروری دو دن سکروٹنی کے لئے مختص کیئے ہیں۔ تاہم پنجاب میں سینٹ کی جنرل نشستوں پر 21 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ خواتینب مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاونٹس کیس کراچی منتقلی کی اپیل پر رجسٹرار اعتراضات کالعدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے آصف زرداری کیخلاف جعلی اکاونٹس ریفرنسز کراچی منتقلی کی اپیل پر رجسٹرار اعتراضات کالعدم قرار د یتے ہوئے اپیلوں کو سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

میئر کی خالی نشست پر ضمنی انتخابات ،الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی میئر کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخابات معاملے پر الیکشن کمیشن نے 28 دسمبر کو اسلام آباد کی بلدیاتی نشست پر ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا، الیکشن کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں