مشیر خزانہ

سینیٹ انتخاب،شوکت ترین کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے صوبائی الیکشن کمیشن کے تحریک انصاف کے سینیٹ امیدوار شوکت ترین پر اعتراضات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد ،سینیٹ انتخا ب لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر تحریک انصاف کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو سینیٹ انتخاب کیلئے اہل قرار دے دیا۔ ریٹرنگ آفیسر نے سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں