شرجیل میمن

گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ ہو تو نجی اسپتال جاسکتے ہیں پیسے سندھ حکومت بھرے گی، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئرشرجیل میمن نے کہا ہے کہ نمل عمر ایکٹ تمام اسپتالوں پر لاگو ہے، گن شاٹ یا ایکسیڈنٹ میں آپ پرائیویٹ اسپتال بھی جاسکتے ہیں اس کے پیسے سندھ حکومت بھرے گی اور کوئی پولیس سرٹیفکیٹ مزید پڑھیں

عمران خان

ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ ( آج )عمران خان کی ضمانت کی درخواستوںپر بطور اعتراض سماعت کریگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے 8 مقدمات میں درخواست ضمانتوں پر لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

9 مئی کیس سے متعلق عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 9 مئی کیس سے متعلق سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیے جبکہ عدالت نے عمران خان کی درخواست کو نمبر لگا کر سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر اعتراضات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے اپیل پر سماعت کل منگل کے لیے مقرر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے ٹریبونل کی تبدیلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔رکن قومی اسمبلی انجم عقیل، طارق فضل چودھری اور خرم نواز کی درخواست پر الگ الگ فیصلہ جاری کیا گیا، مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ

سوشل میڈیا پر منفی پرا پیگنڈے سے ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے‘ ثمینہ پیرزادہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے منفی پراپیگنڈے سے انکی ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے انٹرنیٹ پر بلاگرز کی بہتات، الزامات کی بارش اور غیرمصدقہ مواد کی موجودگی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عام انتخابات، فواد چودھری کے کاغذات دوبارہ مسترد، اہلیہ حبا نااہل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس لیے جانے کے ساتھ ان کی اہلیہ کو بھی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے فواد چودھری کی اہلیہ کے 3 مزید پڑھیں

اعجاز الحق

این اے 55 سے اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایلـ ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔ الیکشن ٹربیونل نے اعجاز الحق کے کاغذات پر ریٹرننگ افسر کے اعتراضات کو مسترد کردیااعجاز الحق نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور کے حلقے این اے 127 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ ریٹرنگ افسر نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں