عمر ایوب

حکومت سے کہا تھا کہ مذاکرات کو سنجیدہ لیں، اب نقصان حکومت کو ہوگا، عمر ایوب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت سے کہا تھا کہ مذاکرات کو سنجیدہ لیں، اس سب کا نقصان حکومت کو ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو اور صحافیوں کے پیکا ایکٹ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر پگڑیاں اچھالی جارہی ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی ہورہی ہے، ریاست بھی محفوظ نہیں، کوئی ملک ایسے نہیں چلتا جیسے مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت ہوتا نہ لیڈر پھانسی لگتے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے ہمیں اپنی تاریخ سے سیکھنا ہوگا، اظہار رائے پہچانا جاتا تو ملک دولخت نہ ہوتا، نہ لیڈر پھانسی لگتے۔ سپریم کورٹ میں سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم

پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، نگراں وزیر اعظم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے، آزادی اظہار رائے کو مثبت اور تعمیری ہونا چاہیے، مذہب، زبان اور نسل پرستی کے سخت مزید پڑھیں

محکمہ خارجہ

امریکا نے چین کی رقوم سے چلنے والے تبادلہ کے پانچ پروگرام منسوخ کردیئے

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکا کے محکمہ خارجہ نے چین کی رقوم سے چلنے والے تبادلے کے پانچ ثقافتی تعلیمی پروگرام منسوخ کردیے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ یہ ”ثقافتی تبادلے” کے پردے میں پروپیگنڈے کے حربے کے طور پر مزید پڑھیں

پیرس

پیرس میں متنازع سکیورٹی قانون کیخلاف پْرتشدد مظاہرے ،متعدد کاریں نذرآتش

پیرس ( ر پورٹنگ آن لائن ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے پیش کردہ نئے سکیورٹی قانون کے خلاف دوبارہ احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں،مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں،انھوں نے متعدد مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوآن

ایردوآن کی ڈچ سیاستدان وائیلڈرس کے خلاف فوجداری مقدمے کی درخواست

انقرہ ( رپورٹنگ آن لائن )ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے معروف متنازع ڈچ سیاست دان گیرٹ وائیلڈرس کے خلاف فوجداری مقدمے کی درخواست دائرکردی ہے اور ان پر الزام عاید کیا ہے کہ انھوں نے سوشل میڈیا پر ان مزید پڑھیں

شہباز گل

بلوچستان کا طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے قریب ہے، شہباز گل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطہ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کےخلاف فرائض انجام دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے بہت قریب ہے، ملک میں مزید پڑھیں