وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی آئی جی اسلام آباد کی رہائشگاہ آمد ، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ پر آکر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلندی درجات اور اہلِخانہ کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کا جلگئی سیکٹر ، کیچ کراس بارڈر حملے اورمیر علی کے شہداء کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یکم اپریل کے جلگئی سیکٹر ، کیچ کراس بارڈر حملے کے شہداء کے ورثاء سے فون پر اظہار تعزیت کی۔ انہوں نے نائیک شیر محمد، سپاہی عرفان اللہ اور لانس مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا سابق چینی صدر کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے سابق چینی صدر جیانگ ژیمن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔جمعہ کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی میں چینی قونصل خانے پہنچے اوروزیر مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت ، شہداکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی۔ چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ شہداکی عظیم قربانی مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی کوہاٹ میں پولیو ٹیم کے فائرنگ کے واقعے پر مذمت

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کی مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے

پاکستان کا ترکی میں زلزلے سے جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان نے ترکی کے صوبے ازمیر میں شدید زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانوں مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلبا پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلبا پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق مزید پڑھیں