الیکشن کمیشن

این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے این اے 13، پی کے 35 میں انتخابی عذرداریوں کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کردی ہے۔ بدھ کو سماعت کے دور ان ممبر کمیشن نے وکیل درخواست گزار سے سوال کیا کہ مزید پڑھیں