سونے کا بھاؤ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 مزید پڑھیں

گاڑیوں کی فروخت

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر17 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں

ترسیلات زر

ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ستمبر 2024میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں،ستمبر 2023کے مقابلے میں رواںسال اس مہینے میں ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی مزید پڑھیں

پھلوں اورسبزیوں

پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)ملک سے پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ قومی ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں پھلوں کی برآمد سے ملک کو69.76ملین ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مزید پڑھیں

مہنگائی

ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں ملکی برآمدات پرمال برداری کے مزید پڑھیں

درآمدات

کٹلری برآمدات میں رواں مالی سال پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)ملک سے کٹلری کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر8.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں کٹلری کی برآمدات مزید پڑھیں

درآمدات

گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں اضافہ ریکارڈ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گاڑیوں اورپرزہ جات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں گاڑیوں کی درآمدات پر282.26ملین ڈالرزرمبادلہ مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمدات

رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی کاروبار دوست پالیسیز سے مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

مارچ کے مہینے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مارچ کے مہینے میں میں 2.04 فیصد اضافے کے ساتھ ملک کی بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم )کی پیداوار میں مسلسل چوتھے ماہ کے لیے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بڑی صعنتوں مزید پڑھیں