یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں مراکش کی پارلیمنٹ کی جانب سے ظہرانے کا اہتمام

رباط(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور ان کے وفد نے صدر ہائوس آف کونسلرز آف مراکش، محمد ولد راشد کی جانب سے منعقدہ ظہرانے میں شرکت کی ، ظہرانہ ساتھ پارلیمانی ڈائیلاگ فورم میں شرکت کرنے مزید پڑھیں