رباب ہاشم

خاتون اور مرد مداح تحائف لے کر میرے گھر پہنچ گئے تھے، مشکل سے واپس بھیجا، رباب ہاشم

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)اداکارہ رباب ہاشم نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون اور مرد مداح تحائف لے کر میرے گھر تک پہنچ گئے تھے، بڑی مشکل سے واپس بھیجا۔ اداکارہ رباب ہاشم نے نجی ٹی وی پروگرام میں مزید پڑھیں