شہباز گل

ن لیگ کے جھوٹ اتنے پتلے ہیں کہ میڈیا کو ان کے فرانزک کرنے پڑرہے ہیں، شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے جھوٹ اتنے پتلے ہیں کہ میڈیا کو ان کے فرانزک کرنے پڑرہے ہیں، اشتہارات روکنے کا معاملہ میڈیا کا گلہ مزید پڑھیں

خواجہ سرا کمیونٹی

سرکاری ملازمتوں کے اشتہار میں خواجہ سراوں کو مخاطب اور کوٹہ مقرر کیا جائے۔ہائیکورٹ میں درخواستں دائر۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں اہم سماعت کے دوران خواجہ سرا کمیونٹی کی رہنما عاشی جان پیش ہوگئیں۔ عاشی جان نے عدالت کے روبرو دو الگ الگ متفرق درخواستیں دائر مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

میڈیا کارکنوں کو قانونی دادرسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا کارکنوں کو قانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، مختلف اخبارات میں شائع ہونے والے اشتہارات کے ردعمل میں ہفتہ کو سماجی رابطے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں کا ریفرنس، یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی 12 جنوری تک موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت اسلام آباد نے اشتہارات کے غیر قانونی ٹھیکوں سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر پر فرد جرم کی کارروائی 12 جنوری تک موخر کر دی ہے۔ سید یوسف مزید پڑھیں

سلمان شہباز

سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن

ایچ ای سی نے 24 ارب روپے کے بجٹ کا احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کا آن لائن پورٹل کھول دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 24 ارب روپے کے بجٹ کا احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ کا آن لائن پورٹل کھول دیا ہے۔منگل کو ہونے والے اجلاس میں ایچ ای سی حکام نے مزید پڑھیں

محکمہ صحت

بزدار سرکار کا ” کمال ” محکمہ صحت میں کورونا وائرس کے نام پر فنڈز میں بڑی خوربرد سامنے آگئی

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ محکمہ صحت پنجاب نے ایک سال کے دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئےکتنے فنڈز استعمال کیئے۔اس پر خود ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ بھی کنفیوز ہے۔ ایک طرف بزادر سرکار کے ماتحت اہم سرکاری ڈیپارٹمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ مزید پڑھیں