محکمہ صحت کی موسم برسات میں اسہال سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن) محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران اسہال، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے ۔ مزید پڑھیں