مارٹن سانچیز لوپیز

سب سے زیادہ آنکھیں باہر نکالنے کا عالمی ریکارڈقائم

میلان(رپورٹنگ آن لائن)یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے ولیمز مارٹن سانچیز لوپیز نے اپنی حیران کن صلاحیت سے لوگوں کے ہوش اڑا دیے، سب سے زیادہ آنکھ باہر نکالنے والے مرد کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر مزید پڑھیں

انگلینڈ

انگلینڈ کے اسکولوں میں طلبہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

لندن ( رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایجوکیشن یونین کے سربراہ نے اسکولوں میں موبائل فونز اور 16 سال سے کم عمر بچوں کیلیے سوشل مزید پڑھیں

جے سوریا

سابق سری لنکن کپتان جے سوریا نے دوستوں کیساتھ افطار کی تصویر جاری کر دی

کولمبو (رپورٹنگ آن لائن)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا نے دوستوں کے ساتھ افطار کی تصویر جاری کر دی۔سنتھ جے سوریا نے سوشل میڈیا پر دوستوں کے ہمراہ تصوری جاری کی جس میں انہیں افطار کرتے مزید پڑھیں

چین

چین کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں پر گہری تشویش ہے، تر جمان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے غزہ کی پٹی میں ایک اسکول پر اسرائیلی فضائی حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین کو غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کے مزید پڑھیں

اسکول

ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021میں 1کروڑ 87لاکھ تھی۔وزارت تعلیم کی دستاویز کے مطابق 2کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔اعداد و شمار وفاق میں مزید پڑھیں

غذائی قلت

پاکستان میں 2 کروڑ سے زائد بچے اسکول سے باہر اور بڑی تعداد میں غذائی قلت کا شکار ہیں، رپورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے ہیومن کیپٹل ری ویو ریسرچ رپورٹ کا اجرا کردیا۔قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں 2کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں اور پاکستان میں بڑی تعداد میں بچے غذائی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اسکول نہ جانے والے بچوں کو زیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدام کرینگے، پرویزالہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کی اسکول نہ جانے والے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے۔ وزیر اعلی چوہدری پرویزالہی نے عالمی یوم خواندگی کے موقع مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سموگ کی صورتحال،ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ہمیں ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے، ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خاتمے سے مزید پڑھیں