پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں ہونیوالی ہنگامہ آرائی باعث شرم ہے، حکومتی ارکان نے بنچوں پر کھڑے ہوکر مزید پڑھیں

اسد قیصر

پوری دنیا کووڈ 19 کی لپیٹ میں ہے، ای سی او ممالک مل کر خطے کو ترقی کی بلندیوں تک لے کر جا سکتے ہیں ، اسد قیصر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پوری دنیا اس وقت کووڈ-19 کی لپیٹ میں ہے، ای سی او کے تمام ممالک مل کر خطے کو ترقی کی بلندیوں تک لے کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

کسی کو نااہلی کے ڈر سے سیٹ چھوڑ کر دوسرے ایوان میں جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) الیکشن کمیشن میں پنجاب سے رکن ابراہیم قریشی نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ کسی کو نااہلی کے ڈر سے سیٹ چھوڑ کر دوسرے ایوان مزید پڑھیں

نیئر حسین بخاری

سپیکر قومی اسمبلی عہدے پر فائز رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر جانبداری کا اہم سوال اٹھ چکا ہے۔ وہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر کے طور پر نہیں مزید پڑھیں

اسد قیصر

آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ آئین کی بالا دستی اور قانون کی حکمرانی ملکی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ یوم دستور کے موقع پر اسپیکر مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

ملک کو درپیش بحران سے نکالنے کے لیے 23مارچ 1940ء والے جذبے کو دہرانے کی ضرورت ہے،اسپیکر و ڈپٹی

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان وری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش بحران سے نکالنے کے لیے 23مارچ 1940ء والے جذبے کو دہرانے کی ضرورت ہے،ہمیں قائد مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر سے بابر اعوان کی ملاقات ،قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں اہم قانون سازی کے عمل کو تیز کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

سیاست میں شائستگی، تحمل، برداشت اور رواداری کا کلچر اپنا ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پارلیمنٹ لاجز کے سامنے ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاست میں شائستگی، تحمل، برداشت اور رواداری کا مزید پڑھیں

میاں شہباز شریف

کوٹ لکھپت جیل میں قید میاں شہباز شریف اور خواجہ آصف کو سخت سیکورٹی میں اسلام آباد بھجوانے کا فیصلہ

جعفر بن یار جیل میں قید لیگی رہنماوں کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسلام آباد بھجوایا جائے گا جیل انتظامیہ نے لیگی رہنماوں کوباحفاظت اسلام آباد پہنچانے کے لئے پولیس کو مراسلہ بھجوا دیا مراسلہ کے مزید پڑھیں

نااہلی

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کر تے ہوئے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کیخلاف ایسی درخواستیں مزید پڑھیں