بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیرخارجہ اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ بلاول بھٹو بیک وقت پیپلزپارٹی اورپیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز دونوں کے رکن ہیں،جوکہ الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا،اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

جمہوریت خواتین کی شمولیت کے بغیر نامکمل ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جمہوریت خواتین کی شمولیت کے بغیر نامکمل ہے،اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہم بین الاقوامی خواتین کی جمہوریت کا دن منا رہے ہیں،انسانوں کی عزت مزید پڑھیں

عدم اعتماد

اپوزیشن کا اسپیکرقومی اسمبلی کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ، سو سے زائد اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی عدم اعتماد کی تحریک لانے کا فیصلہ کرلیا ، سو سے زائد اپوزیشن اراکین نے تحریک پر دستخط کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر کے خلاف عدم مزید پڑھیں

شاہدخاقان عباسی

اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمان اورادارے کوتباہ کیا،شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئررہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی نے جس طرح پارلیمان اور ادارے کو تباہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی،اسپیکر کی نہ اپوزیشن اور نہ ہی مزید پڑھیں

اسد قیصر

کشمیر کی آزادی پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے کشمیری عوام کو آزادی دلوائے بغیر پاکستان چین سے نہیں بیٹھے گا،اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ کشمیر تقسیم ہند کا نا مکمل ایجنڈا ہے اسے حل کیے بغیر خطے میں امن کا قیام نا ممکن ہے،بھارتی حکومت کی جانب سے 5 اگست 2019 کے اقدم مزید پڑھیں

دیر کالونی پشاور

اسپیکراور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی دیر کالونی پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے دیر کالونی پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی انسانی جانوں مزید پڑھیں