سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا اعجاز حسین جاکھرانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیف وہیپ و رکنِ قومی اسمبلی اعجاز حسین جاکھرانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر ہاؤس ہمیشہ عوام کیلیے کھلا ہے،اویس قادر شاہ قابل احترام ہیں ،کامران ٹیسوری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس ہمیشہ عوام کیلیے کھلا ہے۔ اویس قادر شاہ بطور اسپیکر اور ذاتی حیثیت میں قابلِ احترام ہیں۔ترجمان گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ قائم مقام گورنر سندھ مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

اسپیکر نے اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے تحت اجلاس کا دن اور وقت تبدیل کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر ملک محمد احمد خان نے جمعہ کو ہونے والے اجلاس کا وقت اور دن تبدیل کر دیا۔ اسپیکر ملک محمد احمد خان نے اسمبلی کے قواعد و ضوابط (25ب) کے تحت اجلاس کا دن اور وقت مزید پڑھیں

عمران خان

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پارٹی رہنماں پر کرپشن کے الزمات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے تو خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کو اپنے عہدے سے مستفی مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں۔ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسان بنیادی طور پر حقِ حکمرانی مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سردار ایاز صادق کی کوئٹہ کہ علاقے شاہرگ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کوئٹہ کہ علاقے شاہرگ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشتگردی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

اسپیکر ایاز صادق کا مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

مائیک جانسن

امریکہ، ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن دوبارہ اسپیکر منتخب

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ مائیک جانسن امریکی ایوان نمائندگان کےدوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔ مائیک جانسن نے 215 کے مقابلے میں 218 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی، انتخاب سے پہلے 3 ری مزید پڑھیں

عمران خان

عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو انکی بھول ہے، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جس طرح ترمیم لائی جا رہی ہے اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم چپ کر کے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے ہم پارٹی مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا، من پسند کو گھر بھیج دیا: شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں