شگفتہ اعجاز

شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی معروف سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر گہرے نیلے رنگ کے لباس میں نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نہایت حسین مزید پڑھیں

شکیرا

پاپ گلوکارہ شکیرا کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

پیرو(رپورٹنگ آن لائن)کولمبئین پاپ گلوکارہ شکیرا کو معدے کی تکلیف کے باعث پیرو کے اسپتال میں داخل کردیا گیا، طبیعت کی خرابی کے باعث گلوکارہ نے اپنے کنسرٹ منسوخ کردیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شکیرا کا علاج جاری ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا مزید پڑھیں

ٹیکو تلسانیا

مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیا برین اسٹروک کا شکار ہوگئے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار ٹیکو تلسانیا برین اسٹروک کا شکار ہوگئے، جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اداکار کو ممبئی کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں ان کی انتہائی نگہداشت میں ٹریٹمنٹ جاری مزید پڑھیں

ٹیم آئی سی یو

ٹیم آئی سی یو میں ‘کرکٹر ابرار احمد اسپتال میں زیرِ علاج

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)ایسے وقت میں جبکہ پاکستانی ٹیم ملتان ٹیسٹ میں آئی سی یو کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے لیگ اسپنر ابرار احمد تاحال اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ذرائع کے مطابق ابرار احمد گزشتہ روز بخار میں مزید پڑھیں

دیپیکا اور رنویر

ننھے مہمان کی آمد متوقع، دیپیکا پڈوکون اسپتال پہنچ گئیں

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، دونوں میاں بیوی اسپتال پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں رواں ماہ پہلے مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالٰہی

چوہدری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز؛ اسپتال منتقل

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کے صدرچوہدری پرویزالہٰی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔چوہدری پرویزالہی طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال پہنچے جہاں ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک ان کا طبی معائنہ کیا۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسپتال

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 610 گیسٹرو کے مریض لائے مزید پڑھیں