وینگ لی

چین کی ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی حمایت، نئے مذاکراتی فورم کی تجویز

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وینگ لی نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایران کے لیے بیجنگ کی حمایت کو دہرایا اور مشرق وسطی میں تنائو دور کرنے کے لیے نیا فورم تشکیل دینے کی تجویز دی مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر

این سی او سی کا کورونا کی دوسری لہر کے باجود پاکستان میں عوام کی طرف سے احتیاط کا دامن چھوڑ دینے پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے دنیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باجود پاکستان میں عوام کی طرف سے احتیاط کا دامن چھوڑ دینے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وبا سے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

تاجر ٹیکس کی ادائیگی کی صورت میں معیشت میں بڑے حصے دار ہیں،شک کی نگاہ سے نہ دیکھاجائے’ اشرف بھٹی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدراشرف بھٹی نے کہاہے کہ حکومت اپنے اعلان کے مطابق چھوٹے کاروباراور تاجر کوسپورٹ فراہم کرے،تاجروںکو شک کی نگاہ سے دیکھنے کا سلسلہ ترک کیا جائے بصورت دیگر خلیج وسیع مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)کراچی میں بارشوں سے تباہ کاریوں پر ملک بھر میں سیاسی پارہ ہائی ہونے کے بعد وفاق نے میٹروپولیٹن کراچی کے لیے منصوبوں اور فنڈز کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

میئر کراچی

آئین میں صوبہ بنانے کی گنجائش موجود ہے، ریفرنڈم کرالیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، میئر کراچی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر صوبہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں صوبہ بنانے کی گنجائش موجود ہے، ریفرنڈم کرالیں کہ عوام کیا چاہتے ہیں، سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

کاروبار کی ترقی ،بڑے اہداف کے حصول کیلئے مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کی جائے، اشرف بھٹی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ کاروبار کی ترقی اور بڑے اہداف کے حصول کیلئے مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کی جائے جس میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کی شمولیت مزید پڑھیں

جامعہ سندھ جامشورو

جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز میں پہلے سمسٹر کے آن لائن امتحانات جاری ہیں، ترجمان

حیدرآباد (ر پورٹنگ آن لائن)جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز میں پہلے سمسٹر کے آن لائن امتحانات جاری ہیں . امتحانات کے دوسرے روز بھی ٹائم ٹیبل کے تحت تیسرے سال اور فائنل ایوننگ و مارننگ کے ہزاروں مزید پڑھیں

مسائل کے حل

مسائل کے حل کیلئے بنائی کمیٹی کا مینڈیٹ صرف کراچی کی صفائی تک ہے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کراچی کے مسائل کے حل کے لے بنائی گئی کمیٹی کا مینڈیٹ صرف شہر کی صفائی تک محدود ہے۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے،گورنرپنجاب

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے، پاکستان سفارتی سمیت ہر محاذ پر کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

نئی تجارتی پالیسی کا مسودہ حتمی منظوری سے قبل اسٹیک ہولڈرز کے سامنے لایا جائے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے نئی تجارتی پالیسی کا مسودہ حتمی منظوری سے قبل اسٹیک ہولڈرز کے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی کی تیاری میں غیر معمولی مزید پڑھیں