محمد شامی

کھیل پر دھیان ہے، روزے کی قضا بعد میں کروں گا، شامی

دبئی (رپورٹنگ آن لائن)بھارتی پیسر محمد شامی نے کہا ہے کہ رمضان کے دوران چمپئینز ٹرافی میں کھیل پر دھیان ہے، روزے کی قضا بعد میں کروں گا۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں چمپئینز ٹرافی کے کامیاب فاسٹ بالر محمد شامی نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنزٹرافی میں بھارت پاکستان فائنل میں گئے تو میچ نیوٹرل وینیو پرہوگا،محسن نقوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنزٹرافی ایونٹ میں بھارت پاکستان فائنل میں گئے تو نیوٹرل مقام پر میچ ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا مزید پڑھیں

احمد شہزاد

احمد شہزاد کا پاک بھارت کرکٹ میچز کے لیے انوکھا مشورہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کرکٹ کے میدان سے دور ہوکر بیان بازی کرنے والے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلوں کے لیے عجیب و غریب انداز میں نرالی منطق پیش کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

سعود شکیل

مجھے اسپنرز کو کھیلنا بالکل بھی پسند نہیں’ سعود شکیل

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے سنچری میکر سعود شکیل نے کہا ہے کہ مجھے اسپنرز کو کھیلنا بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن

فلم یارانہ کے گانے سارا زمانہ کی شوٹنگ کے دوران بجلی کے جھٹکے لگے، امیتابھ بچن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کون بنے کروڑ پتی سیزن 16 میں گفتگو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں 1981 کی فلم یارانہ کے گانے، سارا زمانہ کی فلم بندی کیلیے بجلی کے جھٹکے لگے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم

جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم نے کھلاڑیوں کی کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس میں حصہ لیا ۔جنوبی مزید پڑھیں

پاک بنگلہ دیش

پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ‘آسانی سے اور سستے ملنے کے طریقے بھی بتادیئے گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر تک مزید پڑھیں

پاک بنگلادیش سیریز

پاک بنگلادیش سیریز؛ ٹرافی کی رونما کردی گئی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کے کپتان شان مسعود اور بنگلادیشی کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔دونوں کپتانوں نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

ابھی ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ابھی ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انشاء اللہ، چیمپئنز ٹرافی پاکستان مزید پڑھیں

اسٹیڈیم

پی سی بی کا اہم اسٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک کے اہم اسٹیڈیم اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اگلے برس چیمپئنز ٹرافی سے قبل لاہور، کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کی نئی شکل تیار ہوگی۔ ذرائع کے مطابق قذافی مزید پڑھیں