اسٹیٹ بینک

جون میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2.5 ارب ڈالر وطن بھجوائے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کے باوجود جون 2020میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 50.73 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو ترجمان سٹیٹ بینک کے مزید پڑھیں

تعمیراتی صنعت

تعمیراتی صنعت کے لئے نئے مراعاتی پیکیج کا خیرمقدم ، دوسری صنعتوں کو بھی ریلیف پیکیج دیا جائے

لاہور۔ (رپورٹنگ آن لائن )چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیرنے تعمیراتی صنعت کے لئے نئے مراعاتی پیکیج کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت دوسرے صنعتی شعبوں کو بھی اسی طرز پرریلیف دیا جائے مزید پڑھیں

سستے مکانات

سستے مکانات کی فراہمی ملک کا بڑا مسئلہ ،تعمیرات کے کام میں بہت زیادہ مراعات ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سستے مکانات کی فراہمی ملک کا بڑا مسئلہ ہے ،تعمیرات کے کام میں بہت زیادہ مراعات ہیں،پیسوں کے ذرائع نہ بتانے والوں کو 31 دسمبر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس ریفنڈ پر ایف بی آر سے تفصیلی بریفنگ مانگ لی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس ریفنڈ پر ایف بی آر سے تفصیلی بریفنگ مانگ لی ۔فیض اللہ کاموکا کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التواء کی سہولت ستمبر 2020 تک بڑھا دی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک نے قرضوں کی اصل رقم کے التواء کی سہولت ستمبر 2020 تک بڑھا دی۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کوورنا وائرس کی وباء مسلسل چھوٹے اور درمیانے کاروبار اور گھرانوں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے صحت کی سہولتوں کے لیے ری فنانس سہولت کا دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)17 مارچ 2020ء کو اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور شعبہ صحت کو خدمات کی فراہمی میں مدد دینے کے لیے ’ری فنانس فیسلٹی ٹو کمباٹ کووڈ 19‘ (RFCC)کینام سے ایک ری فنانس اسکیم متعارف کرائی۔ اس اسکیم کے مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی ایشن

سٹیٹ بینک کا ساڑھے 5کھرب سے زائد کے قرضے موخر، ری شیڈول کرنا خوش آئند ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

کراچی/ لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے ساڑھے 5ارب روپے سے زائد کے قرضوں کو موخر یا ری شیڈول کرنے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں