اسٹیٹ بینک

پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو چکی ہے’ اسٹیٹ بینک

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی ملکی معیشت پر پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کرونا سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو چکی ہے،ترقی پذیر بحالی کو معاشی مزید پڑھیں

بینکنگ

بینکنگ سروسز کارپوریشن ، نیشنل بینک کی مجاز برانچیں آج رات 9 بجے تک کھلی رہیں گی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق کو سرکاری وصولی ، ڈیوٹی ، ٹیکس جمع کرنے کے لیے مجاز برانچیں آج جمعرات رات 9بجے تک کھلی رہیں گی ۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق سرکاری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کے رجحانات اور امکانات جانچنے کیلئے سمندر پار پاکستانیوں کا سروے شروع کر دیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ترسیلات زر کے رجحانات اور امکانات جانچنے کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کا سروے شروع کر دیا۔بینک دولت پاکستان نے وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی شراکت سے ترسیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم

کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ،وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال اچھی رہی ہے، نومبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت آج پیر کے روز اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمرشل بینکوں کے منافع میں زبردست اضافہ

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن ) رواں مالی سال2020 کی پہلی ششماہی میں کمرشل بینکوں کے منافع میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ کمرشل بنکوں کے اثاثوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ مزید پڑھیں

پرویز حنیف

برآمدات میں رکاوٹیں دور نہ ہوئیں تو درآمد کنندگان حریف ممالک کی جانب راغب ہو جائینگے’ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)حکومت ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدات میں اسٹیٹ بینک کی پیچیدگیوں کافی الفور نوٹس لے بصورت دیگر مختلف ممالک کے چند باقی رہ جانے والے درآمد کنندگان بھی ہمارے حریف ممالک کی جانب راغب ہو جائیں گے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

گزشتہ ایک سال میں پاکستان کا مجموعی قرضہ 3 ہزار 419 ارب روپے بڑھا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے مجموعی قرض کے عبوری اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2020 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 35 ہزار 659 ارب روپے ہوگیا جب کہ مزید پڑھیں