اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی رپورٹ مالی سال2020-21جاری کر دی

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) اسٹیٹ بینک نے دوسری سہ ماہی رپورٹ مالی سال2020-21جاری کر دی۔ رپورٹ میں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں معاشی بحالی کی مضبوطی کو اجاگر کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ صنعتی سرگرمی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی کا موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مازیہ کھلاڑی شاہد آفریدی نے ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے یہ خوشحالی عوام تک بھی پہنچے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

درآمد

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ،چین سے درآمد میں 35فیصد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل)کے دوران پاکستان کی چین سے سالانہ درآمدات 35 فیصد اضافے سے 10.3ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپرپم کورٹ نے گولڈن ہینڈ شیک کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپرپم کورٹ نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، افسران نے دیگر ملازمین کے بجائے اپنی تنخواہیں بڑھا دیں، اسٹیٹ بینک کی پوری انتظامیہ کو فارغ کرنا چاہیے تھا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ملکی ترسیلات زر

اسٹیٹ بینک نے ملکی ترسیلات زر کے حجم میں اضافے کا انتظام کرنے میں سہولت دینے کے لیے مبادلہ کمپنیوں کی سیالیت کی لازمی شرح پر نظر ثانی کر دی

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے مبادلہ کمپنیوں کی لازمی شرح سیالیت (ایس ایل آر) پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے ان کے سرمائے کے 25فیصد سے کم کر کے15فیصد کر دیا ہے۔ مبادلہ کمپنیوں کی سیالیت میں اضافے مزید پڑھیں

نیب

نیب نے ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی پر اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کرلیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) جعلی پنشن ادائیگی کیس نیب تحقیقات فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا،نیب نے ڈھائی ارب مالیت کی پنشن جعلی اکائونٹس میں منتقلی پر اسٹیٹ بینک سے بھی جواب طلب کرلیاہے۔ نیب کی جانب سے پنشن فنڈز مختلف اکائونٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

الحمدللہ!روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ایک ارب ڈالر سے زائد فنڈز موصول ہوچکے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق سمندر پار پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے ایک ارب ڈالر سے زائد فنڈز موصول ہوچکے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے، مرکزی بینک

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ مارچ میں مسلسل دسویں مہینے کارکنوں کی ترسیلات ِزر 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے پیرکی صبح جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ مزید پڑھیں