اسٹیٹ بینک آف پاکستان

حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیئے،اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمارجاری کر دیئے

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی کے حوالے سے اعداد و شمارجاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے 259 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کئے۔ حکومت نے 144.9 ارب روپے مالیت مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اگلا اجلاس 27 جنوری کو ہوگا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اگلا اجلاس پیر 27 جنوری 2025 کو ہوگا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد مانیٹری پالیسی کے فیصلے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا،9 ماہ میں قرضے 5556 ارب روپے بڑھ گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، حکومت کے ابتدائی 9 ماہ مارچ تا نومبر 2024 کے دوران حکومتی قرضے مجموعی طور پر 5 ہزار 556 ارب روپے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

ترسیل زر

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024 میں 3.07 ارب ڈالرز کی ترسیلات بھیجیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 ماہ میں 17٫8 ارب ڈالر پاکستان بھجوا کر ریکارڈ بنادیا جو گزشتہ سال کی نسبت ترسیل زر میں 32.8 فیصد ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے جائزے سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26.12 کروڑ ڈالرکم ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے اعدادو شمار جاری کردیے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے نئے اعدادوشمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 26.12 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں، ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 دسمبر تک 16.37ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے (کل)بند رہیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارےکل(بدھ)25 دسمبر کو یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر بند رہیں گے۔ بینکس اور مالیاتی ادارے ایک روز بند رہنے کے بعد جمعرات کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ یاد مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)انٹر بینک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران ڈالرکے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی بہتری دیکھی گئی جس میں 0.02 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔صبح کے اوقات میں ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں