نیویارک

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کاانتخاب، پاکستانی امیدوار عامر سلطان ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ ینگے

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ کانگریس اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں پاکستانی امریکنز بھی اس بار غیرمعمولی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔عامر سلطان نیویارک کے ڈسٹرکٹ 10 سے ری پبلکن پارٹی کے مزید پڑھیں