عمران خان

اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں جب بھی بات ہوگی ملک کے لیے ہوگی، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صرف بھیڑ بکریاں ڈنڈوں سے کنٹرول ہوتی ہیں انسان نہیں، ملک کو مضبوط ادارے کی ضرورت ہے یہ جو کر رہے ہیں یہ خودکشی ہے۔ راولپنڈی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی: رانا ثنااللہ

پیرس(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے انکشاف کیا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

موجودہ سیٹ اپ مکمل ناکام، متبادل ملتے ہی شہباز شریف سے جان چھوٹ جائے گی، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ سیٹ اپ مکمل طور پر ناکام ہوچکاہے، متبادل آئیڈیا ملتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان کی جان چھوٹ جائے گی۔ مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ، شہباز شریف صرف فیتے کاٹنے کے لیے ہیں، عمران خان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے، شہباز شریف کو صرف فیتے کاٹنے کے لیے رکھا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فوج سے اکیلے بات کرنے کا فائدہ نہیں، گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہو گا، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے فوج سے رابطے نہ رکھ کر غلطی کی، اگر رابطے رکھتے تو غلط فہمیاں اتنی نہ بڑھتیں لیکن پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کو مزید پڑھیں

محمود خان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں، محمود خان

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا اور سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز محمود خان نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہے تو وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کر سکتے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی اپنی سزاﺅں کو روکنے کیلئے دباﺅ بڑھا رہے ہیں ،طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی اپنی سزاں کو روکنے کیلئے دباﺅ بڑھا رہے ہیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمجھتے مزید پڑھیں