حافظ نعیم الرحمن

کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اسٹریٹ کرائمز، پانی اور بجلی بحران سے پریشان ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوجوان موجودہ حالات سے مایوس مزید پڑھیں