پاکستان اسٹاک ایکسچینج

2024 میں اسٹاک مارکیٹ میں 50 ہزار پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سال 2024 اسٹاک مارکیٹ کیلئے یادگار سال رہا، ریکارڈ ساز تیزی کے ساتھ مارکیٹ نے ناصرف تاریخی سنگ میل عبور کیے بلکہ سرمایہ کاروں کو بھاری منافع دے کر نہال کردیا۔ سال 2024 میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی عدم استحکام نے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا، احسن اقبال

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا،اسلام آباد میں چڑھائی ہوتی ہے تو اسٹاک مارکیٹ گرتی ہے، ان کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد پھر تیزی کا رجحان، انڈیکس 95 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد جمعرات کو پھر تیزی کا رجحان رہا ، جس کے سبب انڈیکس95 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔جمعرات کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 244 پوائنٹس کی تیزی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ،94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ،جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 94 ہزارپوائنٹس کی حدبحال ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مسلسل مثبت رجحان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔منگل کے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اسٹاک مارکیٹ2017 میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی 40 ارب ڈالرز کی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ2017 میں بھی 40 ارب ڈالرز کی تھی آج بھی 40 ارب ڈالرز کی ہے، پاکستان کی رئیل معیشت مائیکرو ہے،ٓآئینی ترمیم اس لئے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری اتار چڑھاﺅ رہا اور دن اختتام پر کے ایس ای-100انڈیکس 150.34پوائنٹس کی کمی کے بعد گزشتہ روز کے 70 ہزار 483 پوائنٹس سے کم ہو کر 70 ہزار 333 مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، مخلوط حکومت کی تشکیل پر بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ میں دوبارہ راغب ہوئے، 4 ہفتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی مزید پڑھیں