تعلیمی ادارے

اسموگ میں بہتری، لاہور، ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسموگ میں بہتر ی اور ائیر کوالٹی انڈیکس کم ہونے کے بعد لاہور اور ملتان میں بھی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ۔ تعلیمی اداروں کے سٹاف اور طلبہ کے لیے ماسک پہننا لازم قراردیا گیا ہے،آئوٹ ڈورگیمز مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں اسموگ سے ڈھائی لاکھ قبل ازوقت اموات کا خطرہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے خبردار کیا ہے اسموگ سے قبل ازوقت ڈھائی لاکھ اموات کا خطرہ ہے، تمام وسائل جھونک کر اسموگ کی آفت کو ٹالنا ہوگا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی مزید پڑھیں

زرتاج گل

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا رویہ انتہائی تشویشناک ہے، 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ کر چلی گئیں، زرتاج گل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے وہ 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ کر چلی گئیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کا تدارک ، پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنیکا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے اور اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے مزید پڑھیں

اسکولز بند

پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان، ماسک کا استعمال لازم قرار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی امین افغانستان سے رابطے کی بات کرے تو غدار، مریم بھارت سے رابطہ کرے تو ڈپلومیسی،بیرسٹرسیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلی خیبر پختونخوا دہشتگردی روکنے اور امن کی خاطر افغانستان سے رابطے کی بات کریں تو دہشتگرد، لیکن مریم نواز اسموگ پر بھارت سے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہورہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

پنجاب حکومت، اسموگ،گھر سے کام، آن لائن اسکولنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ محدود کرنے پر غور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا۔نگران وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ اسموگ سے نمٹنے کیلئے بدھ کے روز ورک فرام ہوم، آن لائن اسکولنگ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کےلئے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے میں اسموگ کے تدارک کےلیے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے اسموگ کے تدارک کیلئے حکومت کو ترقیاتی منصوبے اکتوبر سے فروری تک نہ شروع کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

پرویز الہی

اسموگ پر قابو پانے کے لیے اہم فیصلہ، ٹاورز کی تنصیب ہوگی،وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے سرحدی اور صنعتی علاقوں میں ایئر پیوریفائڈ ٹاورز نصب کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی مزید پڑھیں