سعید غنی

مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ کا انتخاب کیا ہے، سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے اسمارٹ کارڈ کا انتخاب کیا ہے،سندھ حکومت کے اربوں روپے عدالتوں میں پڑے ہیں، پیسہ ہمارے پاس آئے گا توغریبوں پرخرچ کریں گے، مزید پڑھیں