اسلام ہائیکورٹ

اسلام ہائیکورٹ، مدینہ منورہ واقعہ کے بعد فواد چوہدری ودیگر پارلیمنٹرینز کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلا ت طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مدینہ منورہ واقعہ کے بعد فواد چوہدری سمیت دیگر پارلیمنٹرینز کے خلاف مقدمات اندراج کے خلاف درخواستوں میں ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پرپاکستان تحریک انصاف نے اسلام ا?باد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینے کیخلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ مزید پڑھیں