شیخ رشید

مذاکرات میں تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ صرف 16 گریڈ کے ملازمین کیلئے کیا گیا تھا ، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا دینے والوں سے بات چیت طے ہوچکی تھی، مذاکرات میں طے کیا گیا تھا کہ تنخواہوں اور دیگر مراعات میں اضافہ صرف مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت 3فروری تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس پر کی۔ نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا نیب گواہ عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت آصف زرداری کے وکیل مزید پڑھیں

آصف زرداری

سپریم کورٹ، آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقلی کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت نے فریال تالپور سمیت تمام ملزمان کو بھی نوٹس مزید پڑھیں

اسامہ ستی قتل کیس

اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اسامہ ستی قتل کیس کے ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت نے وائرلیس کرنے والے اہلکار کو بھی شامل تفتیش کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

ایک ماہ میں اسلام آباد سے تمام پٹوار خانے ختم کر دیئے جائیں گے، تمام ریکارڈ آن لائن مہیا ہو گا ، وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک ماہ میں اسلام آباد سے تمام پٹوار خانے ختم کر دیئے جائیں گے،تمام ریکارڈ آن لائن مہیا ہو گا ، یکم جنوری 2021سے تمام مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کی وزیر داخلہ کے ساتھ اختیارات سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے وزیر داخلہ کے ساتھ اختیارات سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کا اہم اجلاس جمعرات کواسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کا اہم اجلاس جمعرات کواسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس میں مرکزی مجلس عاملہ، صوبائی امرا،ونظما مزید پڑھیں

عبدالغفور حیدری

جلسے کی اجازت نہ دی جاتی تو پھر آریا پار ہونا تھا،عبدالغفور حیدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے بھی لاہور جلسے کو انتہائی کامیاب قرار دے دیا۔ مولاناعبد الغفور حیدری نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے تمام تر پراپیگنڈےکے باوجود لاہورکا مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

آر یا پار سے جلسہ مراد تھا، حکومت پورا زور لگارہی تھی کہ جلسہ نہیں ہونے دینا،رانا ثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آر یا پار سے جلسہ مراد تھا،اس نالائق اور نااہل ٹولے کو آخری دھکا دینے کے لیے سب اسلام آباد پہنچیں گے،بہت ساری دنیا مزید پڑھیں

اسلام آباد

ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے متعلق حکومتی قوانین پر سوالات اٹھادئیے

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے متعلق بنائے گئے حکومتی رْولز پر سوالات اٹھا دیے۔ جمعہ کو چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی پر اظہار مزید پڑھیں