مشعال ملک

جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مودی جارحیت دہراتا رہے گا: مشعال ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوتا مودی جارحیت دہراتا رہے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کیخلاف ہم متحد، فوج کیساتھ کھڑے ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ اور بھارتی اقدامات کے خلاف ہم متحد ہیں، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 17 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا’جسٹس منیب اخترنے حلف لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف برداری تقریب ججز بلاک سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان

اپنی نظر اتارتا رہتا ہوں کیونکہ نظر لگ جاتی ہے’ صاحبزادہ فرحان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے کہاہے کہ اپنی نظر بھی اتارتا ہوں، کیونکہ نظر لگ جاتی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مزید پڑھیں

کرس جارڈن

تمام لیگز اپنی اپنی انفرادی حیثیت میں پروفیشنل ہیں’ کرس جارڈن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملتان سلطانز کے کھلاڑی کرس جارڈن نے کہا ہے کہ تمام ٹی 20 لیگز اپنی اپنی انفرادی حیثیت میں پروفیشنل لیگز ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرس جارڈن نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

شہریارآفریدی

26 نومبر احتجاج،شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں5مئی تک توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کی عبوری ضمانت میں5 مئی تک توسیع کردی۔ بد ھ کورہنما پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

عمر ایوب

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کو ایک مہینے کی حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کو ایک مہینے کی حفاظتی ضمانت دے دی۔عمر ایوب کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس صلاح الدین مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینزجیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن کی اہم ملاقات،

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینز کے وفد نے اہم ملاقات کی، وفد میں کانگریس مینز جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن شامل تھے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، قائمقام امریکی سفیر مزید پڑھیں