اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں فریقین کو معاملات حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں کل تک دونوں فریقین کو بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کے کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس، ایف آئی اے، بلوچستان پولیس کودوبارہ نوٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں نیب نے جواب جمع کروادیا جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور بلوچستان مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ترمیمی ایکٹ کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی سے متعلق الیکشن ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف جسٹس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کیس، فریقین کو نوٹسز، جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوڈی سیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی، الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کیس کی، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہا ئیکورٹ ، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن مزید پڑھیں

عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں عالمی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں بین الاقوامی قوانین کے مطابق سہولیات فراہمی کی درخواست پر تمام فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں