کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ساڑھے پانچ ماہ بعد اسلام آباد کچہری کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا لاک ڈاون سے بند اسلام آباد کچہری ساڑھے پانچ ماہ بعد کھولنے کا فیصلہ کرلیا، یکم ستمبر سے تمام کیسز کی معمول کے مطابق سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

نوار شریف

نیب کا نوار شریف اور سلمان شہباز کو واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو کا میاں نوار شریف اور سلمان شہباز کو لندن سے واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ۔ نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں اور چینی انکوائری کمیشن رپورٹ کو درست قرار دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا بظاہر اس عدالت کے فیصلے کی حد تک ملزم اشتہاری ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ ریفرنس،نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی چیلنج کر دی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اپنے وارنٹ گرفتاری اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔مسلم لیگ ن کے قائد نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ، بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم کنارے نیوی سیلنگ کلب کی ممبرشپ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاک بحریہ کو راول ڈیم کنارے نیوی سیلنگ کلب کی ممبرشپ جاری سکرنے ے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں راول ڈیم کے کنارے نیوی سیلنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے، ہائی کور ٹ کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی دوبارہ پیشکش کی جائے۔ پیر کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس میاں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی،متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سکول مالکان کی جانب سے عدالتی حکم سے فوری سکول کھولنے کی استدعا مسترد کر دی گزشتہ روز کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں

وزیر قانون پنجاب

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق جلدی سماعت کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی نااہلی سے متعلق جلدی سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہفتہ کو جمع کرائی گئی درخوراست میں کہاگیاکہ راجہ بشارت نے کاغذات مزید پڑھیں